آپ کیسی پوسٹس پسند کرتے ہیں کمینٹس میں ضرور بتایئں

روزی گیبریئل کے اسلام قبول کرنے کی وجہ ؟

1 min read

Rosie Gabrielle converted to Islam

کینیڈین روزی گیبریئل کے اسلام قبول کرنے کے وجہ ان کی اس تحریر میں جس کو اردو میں ترجمعہ کیا گیا ہے۔
روزی گیبریئل کہتی ہیں
میں نے اسلام قبول کیا

میرے اس بڑے فیصلے کی وجہ کیا؟

جیسا کہ میں نے پہلے بتایا ، یہ گذشتہ سال میری زندگی کا سب سے مشکل تھا ، اور زندگی کی تمام آزماٸشوں نے مجھے یہاں اور اب تک اس مقام پر پہنچایا ہے۔ بچپن سے ہی ، میرا تخلیق بڑا انوکھا تعلق رہا ہے اور خصوصاً خدا کے ساتھ بڑا گہرا تعلق رکھتی ہوں۔ میرا راستہ آسان نہ تھا اور میں نے زندگی بھر درد سے اپنے دل میں بہت غم و غصہ اور خوف کا سامنا کیا ، ہمیشہ خدا سے مانگتا رہی کہ ساری مشکلات ، مجھے کیوں؟ حتمی طور پر اس نتیجے پر پہنچنے تک کہ سب کچھ ہونا ہی ہے ، اور یہاں تک کہ میری تکلیف بھی ایک تحفہ ہے۔

میں نے 4 سال قبل اپنے مذہب کی مذمت کی ، روحانی دریافت ، نفس کی تلاش اور عظیم الہی کے گہرے راستے پر گامزن ہوگٸی۔ میں نے کبھی بھی خالق کی وسعت تک نہیں پہنچ پاٸی ، در حقیقت ، میرے تجسس اور ربط نے مجھے مضبوط ہی کیا ہے۔ اب کسی خوف سے دوچار نہیں ، میں اس نیک راستے کو پوری طرح سے تلاش کرنے کے قابل تھی۔

جیسے جیسے وقت گزرتا گیا ، میں نے جتنا زیادہ تجربہ کیا ، اتنا ہی میں نے اصلیت کا مشاہدہ کیا اور اپنی زندگی کا مطالبہ کیا۔ میں آزاد ہونا چاہتی تھی۔ درد اور طوق سے پاک جو میرے لٸے جہنم تھی۔ غصے ، تکلیف اور گمراہی سے نجات۔ میں اپنے دل میں امن ، مغفرت اور سب کے ساتھ گہرا ربط چاہتی ہوں۔ اور یوں میرا سفر شروع ہوا۔

کائنات نے مجھے پاکستان لے آٸی، نہ صرف خود کو چیلنج کرنے کے لئے کہ درد اور انا کے آخری باقی آثار چھوڑنے کی بلکہ مجھے راستہ بھی دیکھادیا ۔

ایک مسلمان ملک میں 10 سال سے زیادہ عرصہ تک رہتے ہوئے اور ان خطوں میں بڑے پیمانے پر سفر کرتے ہوئے ، میں نے ایک چیز دیکھی۔ امن۔ ایک قسم کا سکون ! جس کا صرف دل میں تصور ہی کیا جا سکتا ہے۔

بدقسمتی سے اسلام دنیا بھر میں سب سے زیادہ غلط تشریح ، بے دخل اور تنقید کرنے والے مذاہب میں سے ایک ہے۔ اور تمام مذاہب کی طرح ، یہاں بھی بہت سی تشریحات ہیں۔ لیکن ، اس کا اصل ، اسلام کا صحیح معنیٰ ، امن ، محبت اور یکسانیت ہے۔ یہ مذہب نہیں ، بلکہ زندگی کا ایک طریقہ ہے۔ انسانیت ، عاجزی اور محبت کی زندگی۔

میرے لئے ، میں پہلے ہی تکنیکی طور پر ایک “مسلمان” تھی۔ اللہ ایک ہےاور محمد صلی اللہ علیہ وسلم خدا کے رسول ہیں۔ اس کا میں پہلے ہی یقین کرچکی تھی۔ میری شہادت (میری گواہی) بنیادی طور پر خدا کی عقیدت کے ذریعہ میری زندگی کو وحدانیت ، ربط اور امن کی راہ میں بدل رہا تھی۔ جہاں سے میرا تعلق ہے وہنیں آرہی ہوں۔

Famous Moto Travelers “Rosie Gabrielle” Converted to Islam in Pakistan

Original Writing is in link below.

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1049917762013582&id=346113445727354

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Contacts Mini Google